Category

International

The latest published reporting in this category.

International

آن لائن دعوت نامہ اور نہ ہونے والی شادی کا جشن، جو 11 خواتین کے لیے زندگی کے خوبصورت ترین سفر کی وجہ بنا - BBC News اردو

جب ان کے منگیتر کو ایک میڈیکل ایمرجنسی کا سامنا کرنا پڑا اور ان کی طے شدہ شادی اور رشتہ دونوں ختم ہو گئے، تو برجٹ ڈیوانی چاہتیں تو خاموشی سے زندگی کے اس باب کو بند کر دیتیں۔ مگر انھوں نے اس کے برعکس ایک ایسا قدم اٹھایا جو بیک وقت حیران کن بھی تھا اور امید افزا بھی۔

BBC News
Read more